Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

مکہ مکرمہ: غیر ملکیوں نے 2بھٹے قائم کرلئے

مکہ مکرمہ.... الشوقیہ بلدیہ کے افسران نے مکہ مکرمہ گورنریٹ اور ادارہ صفائی کے تعاون سے اینٹوں کے 2 ایسے بھٹے دریافت کئے ہیں جو غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن مقدس شہر کے الحسینیہ محلے کے زرعی فارم میں قائم کئے ہوئے تھے۔ بغیر اجارت نامے کے کام کررہے تھے۔ موقع پر موجود کارکنان کو گرفتار کرکے متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا۔
 

شیئر: