Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

السعودیہ میں ریزرویشن کا نیا نظام

طائف .... سعودی عریبین ایئرلائنز( السعودیہ )نے داخلی اور خارجی پروازوں کی ریزرویشن کا نیا نظام جاری کردیا۔ السعودیہ نے بزنس کلاس اور اکانومی کلاس کو 2، 2درجوں میں تقسیم کردیا ہے جبکہ فرسٹ کلاس کو ایک ہی زمرے میں رکھا گیا ہے۔نئے نظام کے بموجب مسافر نہ تو ریزرویشن میں تبدیلی کراسکے گا اور نہ ہی اکانومی کلاس کے ٹکٹ کی قیمت واپس حاصل کرسکے گا۔
 
 

شیئر: