Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025

پدماوت کی کامیابی پرجشن

بالی وڈ باکس آفس پر آنے سے قبل متنازعہ ہونےوالی فلم  پدماوت گزشتہ ماہ ریلیزکے بعدسےشاندار بزنس کررہی ہے۔ یہ سینما  بینوں میں مقبول ترین فلم بن چکی ہے۔فلم کی بہترین کامیابی کو دیکھتے ہوئے پدماوت کی ٹیم نے جشن منانے کا اعلان کردیاہے۔ دیپیکا پڈوکون، سنجے لیلا بھنسالی، رنویر سنگھ اور شاہد کپورآئندہ چند روز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کریں گے  جس کے لئےبالی وڈکی اہم شخصیات کو دعوت نامے بھیجےجاچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پدماوت 300 کروڑروپے کا ریکارڈ توڑ بزنس کرچکی ہے۔
 

شیئر: