Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

الدرعیہ کلاسیکل موٹر میلہ

ریاض.....الدرعیہ شہر میں ماہ رواں کے آخر میں الدرعیہ کلاسیکل موٹر میلہ منعقد ہوگا ۔یہ مشرق وسطیٰ میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا تیسرا سالانہ میلہ ہوگا۔ اس بار میلے میں 550سے زیادہ نایاب گاڑیاں پیش کی جائیں گی۔ ان کے مالک سعودی، خلیجی اور دنیا کے مختلف ممالک کے شہری ہیں۔ یہاں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر استعمال کلاسیکل گاڑیاں بھی دکھائی جائیں گی۔
 
 

شیئر: