Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شاپنگ کیلئے نئی ایپلی کیشن

ریاض....تحفظ صارفین انجمن کی سیکریٹری جنرل ڈاکٹرسمر القحطانی نے واضح کیا ہے کہ تجارتی مراکز میں اشیاءکے نرخوں کا تقابلی جائزہ پیش کرنے والی ایپلی کیشن متعارف کرادی گئی۔ صارفین گھر سے نکلنے سے قبل مختلف اشیاءکے تقابلی نرخ دریافت کرسکیں گے اور جہاں انہیں بہتر نرخوں پر اشیاءمہیا ہونگی صرف انہی تجارتی مراکز کا رخ کرسکیں گے۔
 

شیئر: