Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سعودی روزگار ایجنسی کے قیام کا فیصلہ

ریاض.... سعودی کابینہ نے نجی اداروں میں سعودی روزگار ایجنسی قائم کردی۔ یہ منظوری خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ایجنسی بےروزگاری کے انسداد اور نئی ملازمتیں فراہم کرنے کی مہم انجام دیگی۔ ماہرین کا کہناہے کہ ایجنسی سالانہ 60ہزار ملازمتیں پیدا کریگی۔ یہ کام روزگار بورڈ انجام دے رہا تھا۔ ناکام ہوچکا ہے۔
 
 
 
 

شیئر: