Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

’دی اسٹرینجرز پرے ایٹ نائٹ‘ کا نیا ٹریلر

خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’دی اسٹرینجرز پرے ای، نائٹ‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ یہ فلم 2008 میں ریلیز ہونے والی، دی اسٹرینجرز کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایک ویران جگہ پر ایک رات  قیام کرنے والے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو 3 پر اسرار مخلوقات کے حملوں سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 9 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: