Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

جان، منوج باجپائی کےساتھ

بالی وڈ اداکار جان ابراہم ایک نئی فلم کا حصہ بن گئے ہیں۔ اس میں جان مشہور اداکار منوج باجپائی کےساتھ کام کریں گے۔ جان ابراہم ملاپ زویری کی فلم میں منوج باجپائی کےساتھ کاسٹ کرلئے گئے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کا آغا اگلے ماہ سے کیاجارہاہے۔ اس سے قبل بھی جان ابراہم منوج باجپائی کےساتھ ایک فلم میں کام کرچکے ہیں۔جان ابراہم ان دنوں اپنی فلم پوکھراں کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
 
 

شیئر: