Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
پیر ، 17 نومبر ، 2025 | Monday , November   17, 2025
تازہ ترین

ابھیشیک نئی کامیڈی فلم میں

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کافی عرصہ فلم سے دور رہنے کےبعد ایک بار پھر نئی فلم کیلئے پرتول رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشہور اداکار ابھیشک بچن فلمساز پریادرشن کی نئی فلم 'بچن سنگھ کے لئے کاسٹ کرلئے گئے ہیں فلم کی شوٹنگ چند ماہ میں شروع ہو گی ۔ فلم ' بچن سنگھ ' میں ابھیشیک ایک کرپٹ پولیس افسر کےروپ میں سامنے آئیں گے۔ابھیشیک بچن2016 کی فلم ' ہاوس فل3' میں آخری باراسکرین پر آئےتھے۔
 

شیئر: