Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

شردھا کپور نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف

بالی وڈ اداکارہ شردھاکپور اپنی نئی فلم ' بتی گل میٹر چالو'کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اس نئی فلم میں شردھا اداکار شاہد کپور کےساتھ کام کررہی ہیں۔ فلم کی شوٹنگ کاایک حصہ مکمل ہوچکاہے۔ فلم کی کہانی ملک میں پھیلی بدعنوانیوں کیخلاف آواز اٹھانے اور حالات سدھارنے کی پر مبنی ہے۔
 

شیئر: