Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

امیتابھ اور انکی بہو نے ایوارڈ میلہ لوٹ لیا

 فیمینا بیوٹی ایوارڈز کا رواں برس کا میلہ امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریہ رائے نے لوٹ لیا۔فیمینا بیوٹی ایوارڈز 2018 میں  75 سالہ امیتابھ بچن کو ’اسٹائل لیجنڈ آف آل ٹائم‘ کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ان کی بہواداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو بھی خصوصی ایوارڈ ’گلوبل بیوٹی آئیکان اورپاورہاؤس انٹرٹینر کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔ اداکارہ ریکھا کو ہوم آف دی لیجنڈری اسٹائل ڈیوا‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔دیشا پٹنانی فریش فیس آف دی ایئر جب کہ ارجن کپور ’مین وی لو ایوارڈ‘ لے اڑے۔
 

شیئر: