Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ریتک کا نیا فلمی روپ

بالی وڈکے مشہور و معروف اداکار ریتک روشن ان دنوں اپنی نئی فلم 'سپر30' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ ایسے میں فلم کے سیٹ سے ریتک کا نیا فلمی روپ سامنے آیاہے۔ ریتک روشن سپر30' میں ایک ماہر ریاضیات کا حقیقی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کردار کیلئے ریتک ایک منفرداور سادہ انداز میں سامنے آئیں گے۔ ریتک اپنی تصویر میں کاندھے پر بیگ ٹانگے ٹی شرٹ پہنے دکھائی دے رہے ہیں۔اس فلم میں ریتک کےساتھ ٹی وی اداکارہ مرونل ٹھاکر کام کررہی ہیں۔ مرونل کی یہ پہلی فلم ہے۔
 

شیئر: