Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

اکشے کی پیڈمین' نے 50 کروڑ کمالئے

بالی وڈ کی نئی فلم ' پیڈمین' نے 50 کروڑ روپے کمالئے ۔' پیڈمین' نے ریلیز کے 5روز میں یہ رقم کمائی ہے۔ اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کی پروڈکشن میں بنائی جانے والی فلم میں اکشے کمار سماجی کارکن آرونچلم کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ۔اکشے کےساتھ ادھیکا آپٹے اور سونم کپوربھی اہم کرداروں میں موجودہیں۔فلم پیڈمین' ہندوستان بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی گئی ہے تاہم پاکستان میں فلم کو بین کر دیا گیا ہے ۔
 

شیئر: