Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

جان نے دھوم کی یاد تازہ کردی

حال ہی میں بالی وڈ اداکار جان ابراہم گاڑیو ں کی ایک نمائش میں شرکت کیلئے پہنچے جہاں انہوں نے موٹربائیک چلاکر فلم دھوم کی یادیں تازہ کردیں۔ اداکار جان ابراہم ہندوستان میں منعقدہ ایک 'آٹو ایکسپو' میں ہیوی بائیک پر ہیلمٹ پہنے اسٹیج پرنمودار ہوئے۔ جیسے ہی جان نے اپنا ہیلمٹ اتارا وہاں موجود حاضرین انہیں دیکھ کر حیران رہ گئے۔دھوم فلم میں جان ہیوی بائیک چلاتے نظرآئے تھے ۔جان ابراہم حال ہی میں اپنی فلم پرمانو' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: