Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ایمان علی فلم بنائیں گی

پاکستان کی معروف ماڈل واداکارہ ایمان علی نے ہوم پروڈکشن کے تحت فلم بنانے کااعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وہ عنقریب اپنی فلم کے پراجیکٹ پر کام شروع کر دیں گی جس کاا سکرپٹ وہ خود تحریر کر رہی ہیں ۔فلم میں مرکزی کردار بھی وہ خود نبھائیں گی تاہم ڈائریکشن کی ذمہ داریاں فی الحال کسی کو نہیں سونپی گئیں۔ توقع ہے کہ ہدایتکاری کے لئے وہ شعیب منصور کی خدمات حاصل کریں گی۔ فلم میں ایمان کی چھوٹی بہن بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں