Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عروا کو نئی فلم مل گئی

پاکستان کی مشہور معروف اداکارہ عروا حسین کو نئی فلم مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ عروا حسین کو ہدایتکار خلیل الرحمن کی فلم ' کنگناں ' میں کاسٹ کیاگیا ہے ۔ ان سے قبل اس فلم کے لئے اداکارہ سوہائے ابڑو کو منتخب کیاگیاتھا تاہم اب یہ کردار عروا کو مل گیاہے۔یہ فلم وادی کشمیر میں عکسبند کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔شوٹنگ کا آغاز جلد ہوگا۔
 

شیئر: