Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025

انوپم کھیر کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک

بالی وڈ اداکار انوپم کھیر کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیکر نے انوپم کے اکاﺅنٹ پر پاکستان سے محبت کے اظہار کے جملے لکھ ڈالے۔ ہیکر نے ”آئی لو پاکستان“ کے پیغام سمیت ترکی کے قومی پرچم کی تصویر بھی پوسٹ کردی تاہم ٹویٹر کی جانب سے انوپم کا اکاﺅنٹ کچھ دیر میں بحال کردیاگیا۔ انوپم کھیر نے اس امر کی اطلاع ایک پوسٹ کے ذریعے دی اور کہا کہ وہ ان دنوں لاس اینجلس میں ہیں۔
 

شیئر: