Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025

سونم کی جون میں شادی کا امکان

 بالی وڈ اداکارہ سونم کپور اور ان کے بزنس مین دوست آنند اہوجا کی شادی کا رواں سال جون میں امکان ہے۔ ان دونوںکی منگنی کی تقریب کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ سونم کپور کے والدین نئے فرد کو خاندان میں شامل کرنے کے لئے بہت پرجوش اور خوش ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ نئی دہلی اور اودے پور میں شادی کی تقریب منعقد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ 
 
 

شیئر: