Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انوشکاکی”پری“ کا دوسرا ٹیزر

 بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی فلم "پری" کا دوسرا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ۔انوشکا شرما فلم میںچڑیل کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ دوسرے ٹیزر میں انوشکا کو زنجیروں میں قید دکھایا گیا ہے تاہم ٹیزر کے آخر میں انوشکا انسان سے ایک چڑیل کا روپ دھارتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ فلم 2 مارچ کو ریلیز کی جائیگی۔ 
 
 

شیئر: