Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ھللہ خوروں کے بائیکاٹ کا مطالبہ

جدہ .... سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے واضح کیا ہے کہ دکاندار ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نام پر اضافی قیمت وصول کرنے کے مجاز نہیں۔ ساما نے ریزگاری وافر مقدار میں مہیا کردی ہے۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نام پر ریزگاری نہ ہونے کا بہانہ کرکے زیادہ رقم وصول کرنے کا کوئی بھی مجاز نہیں۔تحفظ صارفین انجمن نے مقامی شہریوں اورمقیم غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نام پر ھللہ خوروں کا بائیکاٹ کریں۔ 
 

شیئر: