Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

33اشتہاری آپریٹرز معطل

ریاض ... انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے اشتہاری پیغامات فراہم کرنے والے 33آپریٹرز کو معطل کردیا۔ بورڈ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ آپریٹرز نے ایس ایم ایس غیر قانونی طریقے سے ارسال کئے تھے۔ اگر ان آپریٹرز نے مذکوہ خدمت سے متعلق مقررہ قوانین و ضوابط کی پابندی نہ کی تو ان کے لائسنس مستقل بنیادوں پر منسوخ کردیئے جائیں گے۔

شیئر: