Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

’ ’گوشت تمہارا ہڈی ہماری “

ریاض.... وزارت تعلیم نے واضح کیا ہے کہ ” گوشت تمہارا ہڈی ہماری “ جیسا قانون اب نہیں چلے گا۔ بعض والدین اپنے بچوں کو اساتذہ کے حوالے کرتے وقت مذکورہ جملہ استعما ل کرتے رہے ہیں۔اس بنیاد پر شدت پسند اساتذہ طلباءکی ہڈی پسلی توڑنا اپنا حق خیال کرتے تھے۔ عصر حاضر میں اسکی کوئی گنجائش نہیں۔ وزار ت تعلیم نے مختلف اوقات میں 5بار ہدایات جاری کرکے طلباءو طالبات کو زدو کوب کرنے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔

شیئر: