Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

لارادتہ ڈانس شو کی منصف بنیں گی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ لارا دتہ نے اپنی توجہ فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی شوز کی جانب بھی مبذول کر دی ہے۔اداکارہ لارا دتہ عنقریب نجی چینل پر شروع ہونےوالے ڈانس شوکی منصف بنیں گی اور شو میں شرکت کرنے والے ڈانسرز کو ریمارکس بھی دیں گی۔لارا چند برس فلموں سے دور رہی ہیںٹ اب وہ فلم 'ویلکم ٹو دی نیویارک ' میں نظر آئیں گی۔لارا نے رقص کی باقاعدہ تربیت بھی لے رکھی ہے۔
 

شیئر: