Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پدماوت کو پہلا”ایوارڈ“ مل گیا، رنویر

حال ہی میں بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے رنویر کوعلاءالدین خلجی کے فلمی کردار کی پسندیدگی پر تعریفی نوٹ اورگلدستہ بھیج کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔معروف بالی وڈ اداکار کی جانب سے موصول ہونےوالے اس نوٹ کے جواب میں رنویر نے اس خوبصورت تحفے کو پدماوت کا پہلا ”ایوارڈ“ قراردیاہے۔واضح رہے کہ امیتابھ موجودہ دور کے اداکاروں کی بہترین اداکاری پر ان کی تعریف ایک نوٹ اور پھول بھجواکر کرتے ہیں۔ رنویرنے پدماوت میں علاءالدین خلجی کا کردار ادا کیا ہے جسے بالی وڈ کی جانب سے بے حد سراہاجارہاہے۔
 
 

شیئر: