Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سونم طبلہ نواز اور سماجی کارکن کے کردار میں

 بالی وڈ اداکارہ سونم کپور فلم ”پیڈمین “ میںطبلہ نواز اور سماجی کارکن کے طور پردکھائی دیں گی۔ سونم کپور نے انسٹاگرام پر اپنے کردار کی جھلک شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنی ہر فلم سے کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے۔تصویر میں سونم کپور طبلہ بجاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں جس کے لئے انہیں خصوصی تربیت دی گئی ہے۔ فلم میں اداکار اکشے کمار، رادھیکا اور سونم کپور شامل ہیں۔ فلم 9 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: