Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ہیروئن کے پاکستانی اسمگلر کا سر قلم

ریاض۔۔۔۔۔المزاحمیہ کمشنری کے مقامی حکام نے ہیروئن کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر پاکستانی شہری محمد کمال احمد حمید گل کو سرقلم کرکے نشان عبرت بنا دیا۔وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ پاکستانی شہری کو ہیروئن کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا تھا۔عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنا دی تھی جسے ریاض کی المزاحمیہ کمشنری میں نافذ کردی گئی۔

شیئر: