Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

عمان میں موسلا دھار بارش کا امکان

مسقط : مسقط کے محکمہ موسمیات نے آئندہ 3روز کے دوران مختلف علاقوں میں  موسلا دھار بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں  دیکھا یا گیا ہے کہ بادل عمان کے علاقے ڈوفر اور وسطی کے علاقے کی جانب آ رہے ہیں ۔نیشنل وارننگ سنٹر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ آئندہ 3روز میں بارش متوقع ہے۔

شیئر: