Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

شاہراہ پر رقص کرنیوالا نوجوان گرفتار

ریاض۔۔۔۔۔باخبر ذرائع نے بتایا کہ عسیر پولیس نے ابہاء آرٹ اسٹریٹ پر راہگیروں کے سامنے رقص کرنیوالے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ ایک لڑکی کے ساتھ رقص کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی ۔گورنر عسیر شہزادہ فیصل بن خالد نے اس کی اطلاع ملتے ہی وڈیو میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا تھا۔مقامی شہریوں نے اس وڈیو پر شدید غم و غصے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملوث افراد کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

شیئر: