Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

انوشکا کانیافلمی روپ

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں اپنی نئی فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ کا نیا فلمی روپ سامنے آیاہے۔اس تصویر میں انتہائی سادہ انداز میں ہلکے نیلے رنگ کے لباس میں ملبوس اداس و پریشان دکھائی دے رہی ہیں ۔بتایاجارہاہے کہ انوشکا شرما کی یہ نئی تصویر فلم”سوئی دھاگہ “کے سیٹ سے لی گئی ہے۔ہدایتکارسارات کرتیا کی فلم میں انوشکا ورون دھون کےساتھ کام کررہی ہیں۔ فلم کی کہانی ٹیکسٹائل مل سے جڑے مزدوروں کی کہانی ہے۔
 

شیئر: