Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جھانوی دوسری فلم میں رنویر کی ہیروئن

بالی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور بالی وڈ میں قدم رکھنے کے بعداپنی پہلی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ایسے میں جھانوی کو دوسری فلم کی پیشکش بھی کر دی گئی ہے۔ جھانوی اگلی فلم میں مشہور اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ کام کریں گی۔کہاگیا ہے کہ جھانوی روہت شیٹی کی نئی فلم ' سمبا' میں رنویر کی ہیروئن بنیں گی۔ فی الحال وہ پہلی فلم”دھڑک“ میں شاہد کپور کے بھائی ایشان کھتر کےساتھ کام کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: