Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پرینکا بچوں پر تشدد کیخلاف بول اٹھیں

بالی وڈ اور ہالی وڈ میں یکساں مقبول اداکارہ پرینکا بچوں کیخلاف پیش آنےوالے واقعات کے خلاف بول اٹھیں۔ ایک انٹرویو کے دوران پرینکا نے کہا کہ بچوں کیخلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات دنیا بھر کا بڑا مسئلہ ہے۔ پرینکا نے کہا کہ بچوں کے خلاف تشدد کے واقعات صرف ہندوستان نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک میں ہوتے ہیں جسکے لئے موثر حل وقت کی ضرورت ہے۔اداکارہ پرینکا چوپڑا اقوام متحدہ کی گڈول سفیر ہیں۔ وہ بچوں کیلئے خدمات میں بھی پیش پیش رہی ہیں۔
 

شیئر: