Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

'جب وی میٹ' کا سیکوئل

بالی وڈ کی ماضی کی مشہور فلم ' جب وی میٹ' کے سیکوئل کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔خبروں کے مطابق فلمساز امتیاز علی اپنی فلم کے سیکوئل کی تیاریاں کررہے ہیں، اسکرپٹ پر کام کیاجارہاہے۔اداکار شاہد کپور اور کرینہ کپور کی فلم 'جب وی میٹ' اپنے وقت کی مشہور فلم رہی ہے فلم 2007 میں ریلیز ہوئی تھی امکان ہے کہ سیکوئل میں بھی شاہد کپور ہی مرکزی کردار ادا کریں گے تاہم اداکارہ کیلئے کوئی نام سامنے نہیں آیا۔
 

شیئر: