Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

صرف اچھے کی امید کر سکتے ہیں، سدھارتھ

 بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے کہا ہے کہ فلم ”عیاری“ اور”پیڈمین“ کے باکس آفس پر ٹکراﺅ سے صرف اچھے کی امید کی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میری فلم ”عیاری“ اور اکشے کمار کی ”پیڈمین“ کے 9 فروری کو باکس آفس پر ٹکراﺅ سے گریز کیا جا سکتا ہے لیکن ہمیں اپنی فلم پر پورا بھروسہ ہے، یہ فلم کامیاب ہو گی کیونکہ اب ہم کچھ بھی نہیں بدل سکتے۔ ہم صرف اچھے کی امید کرسکتے ہیں۔
 

شیئر: