Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سنجے بھنسالی کے سر کی نئی قیمت مقرر

بالی وڈ کے صف اول کے فلمسازوں میں شمار کئے جانے والے فلمساز سنجے لیلا بھنسالی ، پدماوت کی شوٹنگ سے لےکر اس کی نمائش تک انتہائی مشکلات کا سامنا کرتے آرہے ہیں۔ اب فلم کی ریلیز کے بعد ان کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی ہے ۔اب بھی سنجے کی جان کو لاحق خطرہ ٹلا نہیں۔سنجے کے سر کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی ہے ۔ہندوانتہا پسندوں نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص سنجے لیلا کا سر قلم کرکے لائے گا اسے51لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔ دیپیکا کے علاوہ سنجے کے سروں کی قیمت پہلے بھی مقرر کی گئی تھی۔
 

شیئر: