Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

میلان کے قریب ٹرین حادثہ، 2 مسافر ہلاک

میلان۔ ۔۔ اٹلی کے شہر میلان کے قریب ٹرین کے پٹڑی سے اتر جانے کے حادثے میں 2 مسافر ہلاک اور 10 شدید زخمی ہو گئے۔ایمرجنسی سرو سز کے حوالے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق میلان سے 40 کلو میٹر دور پیولٹلو میں فرووی ڈیلاا سٹاٹو کمپنی کی ایک مسافر ریل کار پٹڑی سے اتر گئی اور بوگی الٹنے سے 2 مسافر ہلاک اور 10 شدید زخمی ہو گئے۔
اسے بھی پڑھیں:جی پی ایس ایپ کی رہنمائی میں گاڑی جھیل میں جاگری

شیئر: