Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

تھریسا مے چین کا سرکاری دورہ کریں گی

بیجنگ ۔ ۔۔ برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے جنوری کے آخر میں چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چنینگ نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے31 جنوری سے2 فروری کے دوران چین کا 3 روزہ سرکاری دورہ کرینگی۔ برطا نو ی وزیر اعظم کے دورہ کے دوران دونوں ممالک میں آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں:جی پی ایس ایپ کی رہنمائی میں گاڑی جھیل میں جاگری

شیئر: