Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

کابل ہوٹل حملے میں 4 امریکی بھی مارے گئے، امریکہ

کابل ۔۔۔ افغان دارالحکومت کابل میں ہفتے کی رات ہونے والے حملے میں 4 امریکی ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئے ۔امریکیمحکمہ خارجہ  نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ کابل کے اس لگژری ہوٹل پر ہونیوالے حملے کے نتیجے میں مجموعی طور پر 22 افراد ہلاک ہوئے جن میں متعدد غیر ملکی تھے۔ واضح رہے کہ طالبان نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

شیئر: