Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

پرینکا، انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں

بالی وڈ اور ہالی وڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا نے حال ہی میں بین الاقوامی سطح پر ہونے والے ”سنڈانس فلم فیسٹیول“ میں شریک ہوئیں۔ فیسٹیول میں شرکت کا مقصد پرینکا کی نئی ہالی وڈ فلم ”اے کڈ لائیک جیک “ کی تشہیر ہے۔ پرینکا ان دنوں ہالی وڈ فلم کی تشہیری مہم چلارہی ہیں۔
 

شیئر: