Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

تاپسی اور ابھیشیک کی ”من مرضیاں“

بالی وڈ فلمی اداکارہ تاپسی پنونے اگلی فلم کی تیاری شروع کردی ہے۔وہ نئی فلم” من مرضیاں“ میں کام کریں گی۔ہدایتکار انوراگ کشیپ کی فلم ”من مرضیاں“ تاپسی ابھیشیک بچن کےساتھ اداکاری کریں گی۔ اگلے ماہ شوٹنگ کا آغاز ہوگا۔ ہدایتکار نے سماجی رابطوں پربتایاکہ شوٹنگ کی شروعات پنجاب سے کی جائےگی۔حال ہی میں تاپسی کی فلم” دل جنگلی“ کا ٹریلر بپی جاری ہوا ہے۔
 

شیئر: