Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

5 ہفتوں میں 333.58 کروڑ کی کمائی

با وڈ فلم ”ٹائیگر زندہ“ نے ریلیز کے 5 ہفتوں میں 333.58کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ یہ فلم گزشتہ سال 22 دسمبر کو ریلیز کی گئی تھی ۔فلم میں اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
 

شیئر: