Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

سونم کپور ہدایتکارہ بننے کی خواہشمند

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور ہدایتکارہ بننے کی خواہشمند ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں مستقبل قریب میں فلموں کی ہدایتکاری کرنا چاہتی ہوں اور ایک روز ہدایتکارہ بن کر سامنے آﺅں گی ۔ انہوں نے کہا کہ میں کیمرے کے پیچھے رہ کر فنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کی خواہش رکھتی ہوں ۔سونم ان دنوں اپنی نئی فلم ”پیڈمین“ کی تشہیری مہم چلارہی ہیں اس فلم میں وہ اکشے کمار کےساتھ کام کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: