Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ورون کو کاسٹ نہیں کیا، راجکمار ہیرانی

 بالی وڈ ہدایتکار راج کمار ہیرانی نے اپنی نئی فلم میں اداکار ورون دھون کو کاسٹ کرنے کی تردید کر دی اورکہا ہے کہ ایسی تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں اور فلم کی کاسٹ کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ ہدایتکار راج کمار ہیرانی ان دنوں سنجے دت کی زندگی پر فلم میں مصروف ہیںٹ
 

شیئر: