Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

پرواز کارخ طریف کے بجائے مدینہ منورہ کی جانب کردیا گیا

طریف....موسم کی خرابی کے باعث سعودی عریبین ایئرلائنز ( السعودیہ) کی پرواز 1511کا رخ طریف ایئرپورٹ کے بجائے مدینہ منورہ کی طرف موڑ دیا گیا۔ پرواز ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے طریف جارہی تھی۔
 

شیئر: