Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
تازہ ترین

ڈیوس فورم میں سعودی وفد کے قائد العساف

ریاض..... ڈیوس انٹرنیشنل اکنامک فورم میں سعودی وفد کی قیادت وزیر مملکت ابراہیم العساف کرینگے۔ فورم کے اجلاس آئندہ ہفتے شروع ہونگے۔ العساف بدعنوانی کے الزام سے برات کے بعد پہلی بار مملکت سے باہر جائینگے۔ اطلاعات کے مطابق ڈیوس فورم 23سے 26جنوری تک ہونگے۔

شیئر: