Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جازان میں پیٹرول 91کی قلت

جازان..... جازان کی 2کمشنریوں صبیا اور بیش کے پیٹرول اسٹیشنوں پر 91پیٹرول کی قلت کا مسئلہ پیدا ہوگیا۔ بعض اسٹیشنوں پر 95 بھی نہیں مل رہا ۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کو پیٹرول اسٹیشنوں کو 95مہیا کردیا گیا جبکہ بیشتر پیٹرول اسٹیشن 91کے لئے منتظر ہیں۔ ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ اس قدر کمی کے حقیقی اسباب کیا ہیں۔

شیئر: