Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

گردو غبار کے طوفان کا رخ ریاض کی جانب

ریاض .... مصنوعی سیاروں کی تصاویر سے پتہ چلا ہے کہ گردو غبار کے طوفان کا رخ اب سعودی عرب کے شمال مشرق اور وسطی ریجن کے شمالی علاقہ جات کی جانب ہے۔ ہفتے کی صبح اسکا رخ ریاض کی طرف ہوگیا ہے۔ گردو غبار کی وجہ سے حد نظر محدود تر ہوگئی ہے۔
 
 

شیئر: