Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

بجلی بل 28تاریخ کو جاری ہوا کرینگے

ریاض۔۔۔۔سعودی بجلی کمپنی بل ہر عیسوی مہینے کی 28تاریخ کو جاری کیا کریگی۔شاہی ہدایت کے مطابق جملہ خدمات بل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے اجرا سے جوڑ دیئے گئے ہیں۔ بجلی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس مہینے سے تمام صارفین کے بل 28تاریخ کو جاری کئے جایا کرینگے۔

شیئر: