Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

بالاخر بنگلہ دیشی پکڑا گیا

ریاض ...سعودی وزارت ثقافت و اطلاعات کے افسران نے ریاض کے البطحاءمحلے میں مقیم بنگلہ دیشی کے کمرے پر چھاپہ مار کر کاپی رائٹ قانون کی خلاف ورزیوں کا پتہ لگالیا۔ بنگلہ دیشی 30تا 50ریال لیکر آس پاس کی عمارتوں میں سیٹلائٹ چینل کے خفیہ نمبر توڑ کر پروگرام لیڈ کے ذریعے فراہم کررہا تھا۔بنگلہ دیشی نے عمارتوں کے اوپر سے کیبل ڈال کر دور دور تک سیٹلائٹ چینل کے بندش والے پروگرام عام کردیئے تھا۔ یہ عمل کاپی رائٹ قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
 
 

شیئر: