Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

عرعر میں پہلا زنانہ تھیٹر

    ریاض- - - - - - حدود شمالیہ صوبے کے معروف شہر عرعر میں  جمعرات کو  زنانہ تھیٹر کا پہلا پروگرام منعقد کیاگیا۔  اس کا عنوان تھا " مزنہ و مزیونہ" ۔ اس کا اہتمام  محکمہ تعلیم نے  فنون وثقافت کی انجمن کے تعاون سے کیا۔  دو مختلف نسلوں میں پیدا ہونیو الے  اختلافات کو  سادہ  انداز میں اسٹیج کیا گیا۔

شیئر: