Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

قصور : زینب کیس میں مکان کی نشاندہی

قصور.... زینب قتل کیس میں جمعرات کو اس مکان کی نشاندہی ہوگئی ہے جہاں اسے 3دن رکھا گیا تھا۔ نشاندہی ایک پکڑے گئے ملزم آصف سے تفصیلات ملنے کے بعد ہوئی۔
 

شیئر: